Latest Posts

فروزاں ماحولیاتی خبریں

جنریشن ایلفا کی ساحلی صفائی مہم: امید اور تضاد

کراچی میں جنریشن ایلفا ساحلی صفائی مہم نے ماحول دوستی کا پیغام تو دیا مگر صفائی کے بعد پھینکے گئے دستانے نئی آلودگی بن گئے۔ سُمعیہ خورشید ( نمائندہ خصوصی کراچی) کراچی کے ساحلِ سمندر، سی ویو کلفٹن پر اس دن منظر کچھ مختلف تھا۔ ریت...

فروزاں فروزاں کے مضامین ماحولیاتی خبریں

گل پلازہ کی آگ: ایک حادثہ نہیں، سنگین ماحولیاتی جرم ہے

گل پلازہ کی آگ محض حادثہ نہیں بلکہ سنگین ماحولیاتی جرم ہے جو کراچی کی فضا، پانی اور صحت کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ محمود عالم خالد کراچی کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی محض ایک عمارت کی تباہی نہیں تھی،...

فروزاں ماحولیاتی خبریں ماحولیاتی رپورٹس

دیامر میں شدید برفباری، مکان کا واچ ٹاور منہدم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

دیامر میں برفباری حادثہ: وادی تانگیر میں شدید بارش اور برفباری سے مکان منہدم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی۔ تنویر احمد (بیورو چیف، گلگت بلتستان) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی وادی تانگیر کے گاؤں لُرک میں گزشتہ شب...

فروزاں ماحولیاتی خبریں ماحولیاتی رپورٹس

کراچی میں انڈس ڈیلٹا کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کا ڈیجیٹل منصوبہ

کراچی میں میری ٹِم ای اے ڈ یجیٹل ہیرٹیج ٹریلس (انڈس ڈیلٹا) منصوبے کا آغاز، جو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے انڈس ڈیلٹا کے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنا رہا ہے۔ سید خرم جمال (اسکوبا ڈائیور) کراچی میں میری ٹِم ای اے ڈ یجیٹل ہیرٹیج ٹریلس...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

سندھ کی ساحلی تاریخ اور قدیم سمندری تہذیبوں کی نمائش

یہ نمائش سندھ کی ساحلی تاریخ کو محفوظ کرنے، ماحولیاتی خطرات سے آگاہی اور انڈس ڈیلٹا کی قدیم سمندری تہذیبوں کو اجاگر کرنے کے لیے منعقد ہوئی۔ سید خرم جمال (اسکوبا ڈائیور) سندھ کی ساحلی تاریخ اور دریائے سندھ کے ڈیلٹا میں موجود قدیم...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

کراچی میں سردی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی میں شدید سردی برقرار ہے، آج درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں داخل ہوگیا، بعض علاقوں میں پانی تک جم گیا۔ محکمہ موسمیات سُمیعہ خورشید (نمائندہ خصوصی کراچی) کراچی میں شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے، جس نے شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی...

فروزاں ماحولیاتی خبریں ماحولیاتی رپورٹس

ضلع ہنزہ کی وادی چپورسن آفت زدہ کیوں قرار دی گئی؟

ضلع ہنزہ میں شدید زلزلوں سے تباہی کے بعد وادی چپورسن کے تین دیہات آفت زدہ قرار، درجنوں مکانات متاثر، امدادی و بحالی کام تیز۔ تنویر احمد (بیورو چیف گلگت بلتستان) گلگت بلتستان حکومت نے ضلع ہنزہ میں حالیہ شدید زلزلوں سے ہونے والی...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

جنگلات: عالمی اعداد و شمار اورمقامی حقیقت

جنگلات عالمی موسمیاتی تحفظ کی آخری دیوار ہیں۔ ایف اے او رپورٹ 2025 بتاتی ہے کہ جنگلات کا تحفظ مستقبل کی بقا سے جڑا ہے۔ خصوصی رپورٹ دنیا ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں موسمیاتی بحران اب مستقبل کا اندیشہ نہیں بلکہ حال کی حقیقت بن...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

کراچی میں سردی کی شدت برقرار،درجہ حرارت 10 ڈگری تک گر گیا

کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرد اور خشک رہے گا، درجہ حرارت 10 سے 22 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان۔ سمیعہ خورشید (نمائندہ خصوصی) کراچی میں سردی کی شدت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے اور شہر شدید سرد اور خشک...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج بارش کا امکان، سردی میں اضافہ متوقع

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد سردی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ سمیعہ خورشید (نمائندہ خصوصی) کراچی: شہرِ قائد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج ایک روزہ بارش...