Latest Posts

فروزاں کے مضامین

گھریلو باغ بانی ایک صحت مندمشغلہ

تحریر : شاہ خالد شاہ جی گھریلو باغ بانی میں عمررسیدہ افراد کی خصوصی طور پر مدد اور حوصلہ افزائی کریں ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے گاؤں توحید آباد کے رہائشی پروفیسر ناموس خان چھ سال قبل سرکاری نوکری سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔ اپنینوکری سے...

فروزاں کے مضامین

ملیرایکسپریس وے۔۔۔۔۔کیاعوام کے لیے سفید ہاتھی ثابت ہوگا؟

تحریر: ماریہ اسماعیل بڑے منصوبوں میں عوام کو مشاورتی عمل میں شامل نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے ایسے منصوبے بن جاتے ہیں جو سماجی اور ماحولیاتی تباہیوں کا سبب بنتے ہیں ملیر اور ملیرندی کراچی کے رہے سہے ماحولیاتی نظام کی بقا کا ایک...

فروزاں کے مضامین

شہروں میں گرین ایریاز کو بڑھانے کی کاوشیں

وردہ اعتصام (بیجنگ) ہم بھی اپنے شہروں کو کنکریٹ کاجنگل بننے سے بچا سکتے ہیں گزشتہ ایک دہائی میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ماحول کو بہتر کرنے کے لئے جن اہم اقدامات پر توجہ دی گئی ان میں سے ایک شہر میں گرین ایریا کے رقبے کو...

ماحولیاتی رپورٹس

شہروں میں رہنے والوں کو 2040 تک درجہ حرارت میں 0.5 ڈگری اضافے کا سامنا ہوگا

فروزاں رپورٹ پاکستان کے شہر جنہیں سب سے زیادہ موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہوگا، ان میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شامل ہیں۔ دنیا کی تقریباً نصف آبادی آج کل شہروں میں رہتی ہے اور یہ...

فروزاں کے مضامین

الیکٹرک گاڑیاں اور ان کا ایکو سسٹم: ایک سرسبز مستقبل کی طرف قدم

حسین رضوی الیکٹرک گاڑیوں کا نظام مستقبل میں ایک صاف ستھرے اور سرسبز نقل و حمل کا بنیادی حصہ بنے گا الیکٹرک گاڑیاں (ای وی) دنیا میں نقل و حمل کے طریقوں کو بدل رہی ہیں اور فوسل فیول پر چلنے والی گاڑیوں کا ایک ماحول دوست متبادل...

ماحولیاتی رپورٹس

عالمی ماحولیاتی کانفرنس (کاپ 29) – سنگین حالات

یو این کی خصوصی رپورٹ کم کاربن والی معیشت کی طرف منتقلی: ایک نیا چیلنج سپین میں ریکارڈ بارشیں، فلوریڈا میں تباہ کن طوفان اور جنوبی امریکہ میں جنگلات کی آگ، یہ سب موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہیں جو دنیا بھر میں شدت اختیار کر چکے ہیں۔...

فروزاں کے مضامین

پاکستان میں بجلی کا بحران: آئی پی پیز کا بوجھ

 تحریر: کنزیٰ نسیم خان پاکستان کے بجلی کے شعبے کو درپیش بحران میں بنیادی اصلاحات ناگزیر ہیں پاکستان میں بجلی کا شعبہ ان مسائل کا سامنا کر رہا ہے جو محض بجلی کی طلب اور رسد سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہیں۔ بڑھتے ہوئے ٹیرف، ناقابلِ اعتماد...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ، عوام کی تربیتی ناگیز

کراچی: (فرحین ، نمائندہ خصوصی) موجودہ دور میں پوری دنیا ماحولیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصانات پر تشویش کا شکار ہے ہر ملک میں ایک ہی موضوع زیربحث ہے اور وہ ہے ماحولیاتی تبدیلیاں۔جس طرح دنیا کا ہر ملک ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار...

فروزاں کے مضامین

کاپ 29: ماہرین ماحولیات کا خصوصی تجزیہ

ڈاکٹر قمر الزمان چوہدری پاکستان کی قومی ماحولیاتی تبدیلی پالیسی کے مرکزی مصنف اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہر ڈاکٹر قمر الزمان چوہدری نے کاپ 29 کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقی...

فروزاں کے مضامین

عالمی یوم خوراک اور ماحولیاتی تبدیلیاں

ڈاکٹر طارق ریاض قدرت نے سب سے اچھا سیارہ ہمیں دیا ہے، اب اسے ہم سب سے برا بنانے پر تلے ہیں قدرت نے ہمیں سب سے بہترین سیارہ دیا ہے، لیکن بدقسمتی سے ہم اسے سب سے زیادہ تباہ کن بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دنیا کے ہر جاندار کو زندہ...