Latest Posts

فروزاں ماحولیاتی خبریں

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید سردیوں کی افوہوں کی تردید ” اپ ڈیٹ”

پاکستان موسم سرما 2025 میں شدید سردی کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت معمول سے زیادہ اور بارش کم ہوگی۔ اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی فرحین العاص) پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید سردیوں کی افوہوں کی تردید کردی۔...

فروزاں فروزاں کے مضامین

عالمی یومِ مساکن 2025: کیا ہم اپنی رہائش گاہیں بچا سکتے ہیں؟

حالیہ سیلاب، زلزلے، خشک سالی، ہیٹ ویوز، کلاؤڈ بلاسٹ اور گلئشیر کا پھٹنا اسی طرف اشارہ ہے کہ ہمارے مساکن بھی کئی طرح کے خطرات سے دوچار ہیں ڈاکٹر طارق ریاض رہائش گاہ ایسی جگہ ہے جہاں کوئی جاندار رہتا ہے۔ مسکن ایسی رہائش گاہ ہے جو...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید سردیوں کی افوہوں کی تردید

پاکستان موسم سرما 2025 میں شدید سردی کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت معمول سے زیادہ اور بارش کم ہوگی۔ اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی فرحین العاص) پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید سردیوں کی افوہوں کی تردید...

فروزاں فروزاں کے مضامین

موسمیاتی تبدیلی کا عالمی بحران: انسانیت کا بڑا امتحان

موسمیاتی تبدیلی کا عالمی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔ سیلاب، گرمی، آگ اور خشک سالی نے پوری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ عرشی عباسی ہم سب ایک ہی سیارے کے باسی ہیں، لیکن یہ سیارہ آج شدید بحران کی لپیٹ میں ہے۔ کہیں سیلاب بستیوں کو...

فروزاں فروزاں کے مضامین

پلاسٹک کہانی: تحفظ سے تباہی تک

پلاسٹک کی کہانی تحفظ سے تباہی تک؛ ماحولیاتی بحران، زہریلے کیمیکل اور گردشی معیشت پر مبنی پائیدار حل کی تلاش یا دھوکہ۔ ڈاکٹر شہزادہ ارشاد انسانی تاریخ میں بعض اوقات خیر کی نیت سے کیے گئے فیصلے آنے والی نسلوں کے لیے وبالِ جان بن...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

راول ڈیم کے اطراف صفائی مہم کا آغاز

صفائی مہم کا دوسرا اور اہم مرحلہ 15 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔ تاہم اس میں سول سوسائٹی، اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں کے طلباء اور عام شہریوں کو بھرپور شرکت کی دعوت عام دی گئی ہے۔ اسلام آباد (ذیشان) راول ڈیم کے اطراف میں صفائی مہم کا...

فروزاں فروزاں کے مضامین ماحولیاتی رپورٹس

فطرت پر مبنی حل: دریا کنارے پودے لگا کر زمین کو سیلاب سے بچائیں

فطرت پر مبنی حل زمینداروں کے لیے سیلاب سے زمین بچانے کا کم خرچ اور پائیدار طریقہ ہے۔ جانیں باجوڑ میں کسانوں نے یہ کمال کیسے کیا۔ شاہ خالد شاہ جی ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل کے گاؤں حیاتی کے زمیندار پچاس سالہ ملک صداقت خان وہ خوش...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

توانائی مؤثر عمارتوں کے کوڈ پر اسلام آباد میں عملدرآمد کا آغاز

ماہرین کا کہنا ہے: “اسمارٹ عمارتیں، اسمارٹ توانائی” پاکستان کے پائیدار شہری مستقبل کی بنیاد رکھ سکتی ہیں-اجلاس میں پالیسی سازوں، انجینئروں، ماہرین تعمیرات، شہری منصوبہ سازوں اور نجی شعبے کے ماہرین نے شرکت کی۔ اسلام...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

کیا شاہراہ بھٹو منصوبہ کراچی کے لیے ماحولیاتی خطرہ بن چکا ہے؟

ماحولیاتی تنظیموں نے ملیر ایکسپریس وے، موجودہ شاہراہ بھٹو منصوبے کی منسوخی کا مطالبہ کیا، حالیہ سیلاب نے ماحولیاتی خدشات درست ثابت کر دیے۔ فروزاں رپورٹ کراچی میں حالیہ مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے قدرتی سیلاب کے پس...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

میرپورخاص کی پہلی خاتون سولر ٹیکنیشن، جس نے گاؤں کو روشنی دینا سکھایا

آج شاہدہ اپنے گاؤں اور اردگرد کے علاقوں میں دس سے زائد گھروں میں سولر سسٹم انسٹال یا مرمت کر چکی ہیں۔وہ پانچ افراد کی ٹیم کے ساتھ کام کرتی ہیں- جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ میرپور خاص(فرحین العاص، نمائندہ خصوصی) میرپورخاص کی...