Latest Posts

ماحولیاتی رپورٹس

ماحولیات کا عالمی دن

فروزاں رپورٹ پاکستان خصوصاً سندھ میں مون سون کی بارشوں کے ساتھ کئی شہروں کے درجہ حرارت میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ماحولیات کے عالمی دن 2024 کے موقع پر فروزاں، پی اے سی سی اور پاکستان یو ایس المنائیکے اشتراک سے تیسرے...

فروزاں کے مضامین

ہیٹ ویوزکے اصل متاثرین

تحریر و تحقیق: فوزیہ جمیل موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں سے معاشرتی اور معاشی زندگی پر پڑنے والے اثرات: سب سے زیادہ متاثر ہونے والا طبقہ غریب ہے عالمی موسمیاتی تبدیلی، خاص طور پر ہیٹ ویوز کی شدت میں اضافہ، ایک سنگین مسئلہ بن چکا...

ماحولیاتی رپورٹس

کرۂ ارض کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت: دنیا سرخ لکیر عبور کرنے جا رہی ہے؟

فروزاں رپورٹ بین الاقوامی اداروں کا کہنا ہے کہ سال 2024 اب تک کا گرم ترین سال ہونے جا رہا ہے، جس کی وجہ ماحولیاتی شدت اور گرین ہاوس گیسوں میں اضافہ ہے کرۂ ارض کے تیزی سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے اثرات اور ان کی شدت بھیانک صورتحال...

فروزاں کے مضامین

رنگ بدلتا سمندر

تحریر: مظہراقبال مظہر (برطانیہ) گزشتہ سال دنیا کے سمندروں میں درجہ حرارت نے ہر روز نئے ریکارڈ قائم کیے، جو ایک تشویشناک تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہیں جب آپ سمندر کا مشاہدہ کرتے ہیں تو آپ کو اس کا رنگ نیلا یا فیروزی نظر آتا ہے۔ یہ...

فروزاں کے مضامین

مزری کے جنگلات کی حفاظت ممکن ہے

 تحریر: شبیر رخشانی مزری کے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا اثر پہاڑی علاقوں کے ماحول پر پڑ رہا ہے حال ہی میں آرٹس کونسل کراچی میں ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کا موقع ملا، جہاں مختلف ہنر مند افراد کی تیار کردہ اشیاء کی نمائش کی جا...

فروزاں کے مضامین

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مالیات کی اہمیت

سعدیہ عبید خان صوبائی اور وفاقی سطح پر ماحولیاتی مقاصد کے لیے براہ راست مختص فنڈ ابھی بھی محدود ہے موسمیاتی بحران کے حوالے سے پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ موسمیاتی آفات کی وجہ سے ملک...

فروزاں کے مضامین

ماحولیاتی صحافت پر تین روزہ ورکشاپ

تحریر: شاہ خالد شاہ جی خیبر پختونخوا کے صحافیوں کا موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے عزم خیبر پختونخواہ، جو ہندوکش اور ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہے، شدید موسمیاتی تبدیلیوں...

فروزاں کے مضامین

ناکافی قانون سازی فطرت کے خلاف جرائم کی روک تھام میں رکاوٹ

یو این نیوز  فطرت اور جنگلی حیات کے خلاف جرائم پر سزاؤں میں عدم مساوات ماحولیاتی جرائم کے خلاف عالمی کوششیں زیادہ تر ممالک کے قوانین میں فرق کی وجہ سے مطلوبہ نتائج نہیں دے پا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ فطرت کے...

فروزاں کے مضامین

قدرت اور جنگلی حیات کو اسمگلنگ سے خطرہ لاحق

یواین نیوز جنگلی حیات کے جرائم کے دنیا بھر میں گہرے اثرات، ماحولیاتی نظام اور صحت پر خطرات اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے جنگلی حیات کے غیر قانونی کاروبار کے سنگین اثرات کو اجاگر کیا ہے، جو...

ماحولیاتی رپورٹس

موسمیاتی تبدیلی بعض جگہوں پر کینسر سے زیادہ مہلک ہے

یو این ڈی پی رپورٹ  موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے کارکنوں کی زندگی پر گہرا اثر زراعت، تعمیرات، کان کنی اور صنعت جیسے شعبوں کے کارکن موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑھتی ہوئی گرمی کی لہروں سے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ایک حالیہ رپورٹ میں اس...