Latest Posts

فروزاں ماحولیاتی خبریں

راول ڈیم کے اطراف صفائی مہم کا آغاز

صفائی مہم کا دوسرا اور اہم مرحلہ 15 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔ تاہم اس میں سول سوسائٹی، اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں کے طلباء اور عام شہریوں کو بھرپور شرکت کی دعوت عام دی گئی ہے۔ اسلام آباد (ذیشان) راول ڈیم کے اطراف میں صفائی مہم کا...

فروزاں فروزاں کے مضامین ماحولیاتی رپورٹس

فطرت پر مبنی حل: دریا کنارے پودے لگا کر زمین کو سیلاب سے بچائیں

فطرت پر مبنی حل زمینداروں کے لیے سیلاب سے زمین بچانے کا کم خرچ اور پائیدار طریقہ ہے۔ جانیں باجوڑ میں کسانوں نے یہ کمال کیسے کیا۔ شاہ خالد شاہ جی ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل کے گاؤں حیاتی کے زمیندار پچاس سالہ ملک صداقت خان وہ خوش...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

توانائی مؤثر عمارتوں کے کوڈ پر اسلام آباد میں عملدرآمد کا آغاز

ماہرین کا کہنا ہے: “اسمارٹ عمارتیں، اسمارٹ توانائی” پاکستان کے پائیدار شہری مستقبل کی بنیاد رکھ سکتی ہیں-اجلاس میں پالیسی سازوں، انجینئروں، ماہرین تعمیرات، شہری منصوبہ سازوں اور نجی شعبے کے ماہرین نے شرکت کی۔ اسلام...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

کیا شاہراہ بھٹو منصوبہ کراچی کے لیے ماحولیاتی خطرہ بن چکا ہے؟

ماحولیاتی تنظیموں نے ملیر ایکسپریس وے، موجودہ شاہراہ بھٹو منصوبے کی منسوخی کا مطالبہ کیا، حالیہ سیلاب نے ماحولیاتی خدشات درست ثابت کر دیے۔ فروزاں رپورٹ کراچی میں حالیہ مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے قدرتی سیلاب کے پس...

فروزاں ماحولیاتی رپورٹس

میرپورخاص کی پہلی خاتون سولر ٹیکنیشن، جس نے گاؤں کو روشنی دینا سکھایا

آج شاہدہ اپنے گاؤں اور اردگرد کے علاقوں میں دس سے زائد گھروں میں سولر سسٹم انسٹال یا مرمت کر چکی ہیں۔وہ پانچ افراد کی ٹیم کے ساتھ کام کرتی ہیں- جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ میرپور خاص(فرحین العاص، نمائندہ خصوصی) میرپورخاص کی...

فروزاں فروزاں کے مضامین

تھر کوئلہ منصوبہ: ماحولیاتی اثرات، صحت کے خطرات اور توانائی بحران کا حل

تھرپارکر میں کوئلے کی کان کنی ماحولیاتی تباہی، صحت کے خطرات اور مقامی آبادی کی مشکلات کو بڑھا رہی ہے، صاف توانائی ہی حل ہے۔ فاطمہ خان، ریسرچر گرین انرجی تھرپارکر میں جاری کوئلے کی کان کنی اور اس کی توسیع پاکستان کے توانائی کے...

فروزاں فروزاں کے مضامین وائلڈ لائف

سیلاب کے دوران سانپ: ماحولیاتی تبدیلی کا ایک ان دیکھا خطرہ

سیلاب کے دوران سانپ ماحولیاتی تبدیلی، ہجرت اور انسان–سانپ تصادم کا نیا خطرہ بن کر ابھر رہے ہیں۔ آگاہی اور احتیاط ہی تحفظ ہے۔ صائمہ حمید پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی کی سب سے زیادہ لپیٹ میں ہیں...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

کیا بیلہ اور لیاری کا ثقافتی ورثہ مٹ رہا ہے؟

بیلہ اور لیاری کا ثقافتی ورثہ مٹی کے گھر، باگر، اور قدیم ورثہ موسمیاتی تبدیلی اور پانی کی کمی سے زوال پذیر، سندھ کی ثقافت کی مٹتی نشانی۔ خلیل رونجھو بیلہ اور لیاری کا ثقافتی ورثہ: مٹی کے گھروں سے خاموش بستیوں تک کی کہانی بیلہ کی...

فروزاں فروزاں کے مضامین

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور موسمیاتی بحران: عالمی عہد و پاکستان کے نئے منصوبے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 2025 نے یہ ثابت کیا ہے کہ موسمیاتی بحران عالمی ایجنڈے میں سب سے اہم مسئلہ بن چکا ہے محمود عالم خالد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 2025 کے اجلاس میں موسمیاتی بحران ایک بار پھر مرکزی موضوع رہا۔عالمی پالیسی...

فروزاں ماحولیاتی خبریں

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف ای پی اے کا اسلام آباد میں کریک ڈاؤن کا اعلان

اسلام آباد پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کا مقصد دارالحکومت میں اسموگ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں سے ہونے والی فضائی آلودگی پر قابو پانا ہے۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی فرحین العاص) پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (پاک ای پی اے)...